اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے مالیاتی اداروں کے لیے رواں سال کی پہلی ریزرو شرح...

چین کے مالیاتی اداروں کے لیے رواں سال کی پہلی ریزرو شرح کٹوتی نافذ العمل

یہ شِنہوا نیوز ہے

جمعرات کے روز اہل مالیاتی اداروں کے لیے لازمی ذخائر کے تناسب (آر آر آر) میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی نافذ العمل ہو گئی ہے۔ اس اقدام سے مالیاتی منڈی میں طویل المدتی لیکویڈیٹی کے طور پر تقریباً 1 کھرب یوآن (یعنی تقریباً 139 ارب امریکی ڈالر) شامل کیے جانے کی توقع ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!