یہ شِنہوا نیوز ہے۔
امریکی فوج یورپ و افریقہ کے مطابق گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے تین امریکی فوجیوں کی لاشیں لتھوینیا کے شیوین چونیس ضلع میں پبرادے تربیتی علاقے کے ایک دلدلی ایریا سے ملی ہیں۔پیر کے روز جاری بیان میں بتایا گیا کہ چوتھے فوجی کا سراغ تاحال نہیں ملا ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link