چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو نے چین اور آسٹریلیا کے درمیان سال 2026 کےفیفا ورلڈ کپ کے ایشیائی کوالیفائر میچ میں فٹ بال کے شائقین کو ایک شاندار ڈرون لائٹ شو سے محظوظ کیا ہے۔
سینکڑوں ہم آہنگ ڈرونز نے ایک بڑےفٹ بال، فٹ بال کا میدان، فٹ بال جرسیوں اور کھلاڑیوں کی خاکوں کی شکلیں بنائی ہیں۔
ہانگ ژو، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link