اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی کار ساز کمپنی ڈونگ فینگ کی جانب سے جکارتہ میں برانڈ...

چینی کار ساز کمپنی ڈونگ فینگ کی جانب سے جکارتہ میں برانڈ ایونٹ کا انعقاد

چینی کارساز کمپنی ڈونگ فینگ کی جانب سےجمعرات کے روز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ڈونگ فینگ ڈے 2025 برانڈ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس تقریب نے جنوب مشرقی ایشیا کےمختلف ممالک کے ڈیلرز، شراکت داروں، مالیاتی اداروں اور میڈیا کے نمائندوں کو راغب کیا ہے۔

ڈونگ فینگ موٹر نے انڈونیشیا کو 2017 میں اپنی مصنوعات کی فروخت شروع کی ہے۔

جکارتہ سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!