پیر, جولائی 28, 2025
پاکستانالیکشن کمیشن، انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 3سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن...

الیکشن کمیشن، انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 3سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 3سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 3 سیاسی جماعتوں پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں الیکشن کمیشن گوشوارے جمع نہ کرانے پر دو سینیٹ اراکین سمیت 39 ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرچکا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!