ہیڈ لائن:
چینی ساختہ ای وی ٹی ایل ائیر کرافٹ نے جاپان میں پہلی پرواز مکمل کر لی
جھلکیاں:
چین کے ای وی ٹی ایل ائیر کرافٹ نے جاپان میں اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ آئیے اس حوالے سے تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں
شاٹ لسٹ:
1۔ ای وی ٹی ایل ائیر کرافٹ کے مختلف مناظر
تفصیلی خبر:
چین کے ’اسٹارٹ اپ آٹوفلائٹ ‘کے تیار کردہ بجلی سے چلنے والے ہوائی جہاز نے جمعہ کے روز جاپان میں اپنی پہلی پرواز مکمل کر لی۔ 2 ٹن وزنی ہوائی جہاز عمودی انداز میں اترنے اور لینڈنگ کی صلاحیت رکھتا ہے۔
شنگھائی، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link