اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینقومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا...

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ

آسٹریلیا میں موجو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ہمراہ ایڈیلیڈ میں ان کی اکیڈمی کا دورہ کیا اور وہاں پر ٹریننگ سینٹر کا جائزہ لیا۔کھلاڑیوں میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، عامر جمال اور عرفات منہاس شامل تھے۔

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جیسن گلیسپی کی اکیڈمی میں دستیاب بولنگ مشینز سمیت سہولتوں کو سراہا اور اکیڈمی کی شاپ سے کرکٹ کا سامان بھی خریدا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!