اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا دن،سوا گھنٹے میں 30 مقدمات کی...

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا دن،سوا گھنٹے میں 30 مقدمات کی سماعت، ریکارڈ قائم

پیر کو جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس پہلے دن ہی سوا گھنٹے میں 30 مقدمات کی سماعت کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل دو رکنی بیچ نمبر1 نے30میں سے 24 مقدمات کی مکمل سماعت کی جبکہ 6 مقدمات مختلف وجوہات کی بناء پر عدالتی وقفے تک ملتوی کردیئے

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!