پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینافغانستان کی 9 ماہ کے دوران 73 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت...

افغانستان کی 9 ماہ کے دوران 73 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کی زرعی برآمدات

افغان دارالحکومت کابل کی ایک فروٹ منڈی میں  ایک دکاندار انار  فروخت  کر رہا ہے۔(شِنہوا)

کابل (شِنہوا) افغانستان نے گزشتہ 9ماہ کے دوران73 کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر کی زرعی اجناس برآمد کی ہیں۔

 سرکاری خبررساں ایجنسی باختر نے  بتایا کہ ان اشیاء میں تازہ پھل، خشک میوہ جات، کپاس، سبزیاں، کشمش، انگور، انجیر اور زعفران شامل ہیں۔

یہ اجناس  زیادہ تر چین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بھارت، روس، جرمنی، ازبکستان، پاکستان، کینیڈا اور برطانیہ کو برآمد کی گئیں۔

حکومت جنگ سے متاثرہ ملک کی بحالی میں مدد کی فراہمی کے لئے کوششوں کے حصہ کے طور پر زراعت میں سرمایہ کاری کے لئے سرمایہ کاروں اور پیداوار بڑھانے کے لئے کسانوں کی حوصلہ افزائی  کر رہی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!