اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچائنہ بین الاقوامی تصویری نمائش چین کے گوانگ ڈونگ میں 2 نومبر...

چائنہ بین الاقوامی تصویری نمائش چین کے گوانگ ڈونگ میں 2 نومبر سے شروع ہوگی

چین، شِںہوا نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام چین کی تاریخی تبدیلی پر دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ تصویری نمائش میں ایک گائیڈ نمائش کا تعارف کرارہا ہے۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) انیسویں چائنہ بین الاقوامی فوٹوگرافی فنون نمائش چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں 2 نومبر سے شروع ہوگی۔

چائنہ فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2023 سے اب تک 123 ممالک اور خطوں سے جمع کی گئی 3 لاکھ 40 ہزار سے زائد تصاویر میں سے منتخب کردہ 276 نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی۔

منتخب تصاویر مختلف موضوعات پر مبنی ہیں جنہیں 3 در جہ بندیوں میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ توقع ہے کہ اس سے دوسرے ممالک کے ساتھ چین کے ثقافتی تبادلے فروغ پائیں گے۔

نمائش کا پہلا ایڈیشن 1981 میں منعقد ہوا تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!