قومی ٹیم آئندہ ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے میچز 4، 8 اور 10 نومبر کو کھیلے جائیں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ تین ٹی20 میچز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔