جمعرات, جنوری 23, 2025
تازہ تریناسد عمر کاشاہد خاقان کی سیاسی جماعت کا حصہ بننے سے انکار

اسد عمر کاشاہد خاقان کی سیاسی جماعت کا حصہ بننے سے انکار

لاہور: سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شاہد خاقان کی سیاسی جماعت کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو نئی سیاسی جماعت بنانے پر گڈ لک کہتا ہوں، وہ بھی اس ملک کو بہتر کرنے کی کوشش کریں۔

انہوں نے کہا کہ میں ان کی نئی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنوں گا، ابھی عملی سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری حالت دیکھ لیں مجھ سے چلا بھی نہیں جارہا ، میں نے کیا سیاست کرنی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!