ہفتہ, نومبر 1, 2025
انٹرنیشنلابو ظہبی، شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ توسیعی منصوبہ، ماسٹر پلان تیار

ابو ظہبی، شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ توسیعی منصوبہ، ماسٹر پلان تیار

ابو ظہبی کے شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں توسیع کا ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2032 تک ایئرپورٹ کی گنجائش 6کروڑ 50لاکھ مسافروں تک بڑھائی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 سال میں توسیعی تعمیراتی کام کا آغاز متوقع ہے، ایئرپورٹ پر چہرے کی شناخت کیلئے جدید بائیومیٹرک سسٹم متعارف کروانے کی تیاری کر لی گئی ہے، نیا سسٹم قطاروں میں کمی اور سیکیورٹی میں بھی بہتری لائے گا۔

حکام کے مطابق اے آئی کے استعمال سے پروازوں میں تاخیر کی پیشگی نشاندہی بھی ممکن ہوسکے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!