شمالی کیریبین ممالک میں سمندری طوفان میلیسا کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان سے ہونیوالی ہلاکتوں میں مزید اضافے کی توقع ہے۔
ہیٹی سے اب تک کم از کم 30 ہلاکتوں اور 20 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ جمیکا سے 19ہلاکتوں جبکہ ڈومینیکن ریپبلک سے ایک ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔




 
                                    
