جمعہ, اگست 1, 2025
پاکستانچین نے پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ  کو  خلا میں لے جانے والا کوائی ژو-1اے(کے زیڈ-1اے)  کیریئر راکٹ شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے روانہ ہو رہا ہے۔(شِنہوا)

شی چھانگ(شِنہوا)چین نے جمعرات کو پاکستان ریموٹ۔ سینسنگ سیٹلائٹ(پی آرایس ایس-1) کو چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے بھیج دیا ہے۔

پی آرایس ایس-1 کو صبح 10 بجے (بیجنگ وقت) کوائی ژو-1اے(کے زیڈ-1اے)   کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا اور یہ سیٹلائٹ اپنی مقررہ مدار میں داخل ہو چکا ہے۔

یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر زمین کے وسائل کے سروے، آفات سے بچاؤ اور ان کے اثرات کو کم کرنے کے شعبوں میں استعمال کیا جائے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!