اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرٹینمنٹبیٹی میں کرینہ جیسی خوبیوں والی بات، کیارا ایڈوانی کا سوشل میڈیا...

بیٹی میں کرینہ جیسی خوبیوں والی بات، کیارا ایڈوانی کا سوشل میڈیا پیج پر اظہار برہمی

بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے بیٹی میں کرینہ جیسی خوبیوں والی بات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پرانے انٹرویوز کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، میں نے یہ بات فلم گڈ نیوز کے پروموشنز کے دوران کہی گئی تھی۔

اس لیے پرانے انٹرویوز کو سیاق و سباق سے ہٹ کر شیئر کرنا غلط ہے۔یہ بات پھیلانے والے سوشل میڈیا پیج پر کیارا ایڈوانی نے کڑی تنقید کی ۔

واضح رہے کہ کیارا ایڈوانی جنکی فروری 2023 میں ساتھی اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ شادی ہوئی تھی اس سال 15 جولائی کو انکے ہاں بیٹی پیدا ہوئی۔

بیٹی کی پیدائش کے فورا بعد ان کا ایک پرانا بیان انٹرنیٹ پر گردش کرنے لگا، جس میں انہوں نے خواہش ظاہر کی تھی کہ ان کی بیٹی میں کرینہ کپور کی خوبیاں ہوں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!