ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز | چین کے بینک آف کمیونیکیشنز کی مشرق وسطیٰ میں پہلی برانچ کا دبئی میں افتتاح ہو گیا
جھلکیاں:
چین کے سرکاری تجارتی بینک ،بینک آف کمیونیکیشنز نے بدھ کے روز دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر میں مشرق وسطیٰ میں اپنی پہلی برانچ قائم کر لی ہے۔بینک آف کمیونیکیشنز کا ہیڈ کوارٹر شنگھائی میں ہے۔
سٹینڈ اپ (انگریزی): تان یی شاؤ، نمائندہ شِنہوا
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
چین کے سرکاری تجارتی بینک، بینک آف کمیونیکیشنز کی مشرق وسطیٰ میں پہلی برانچ کا افتتاح بدھ کے روزدبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر میں ہو گیا ہے۔بینک آف کمیونیکیشنز کا ہیڈ کوارٹر شنگھائی میں ہے۔
بینک آف کمیونیکیشنز پانچ براعظموں میں 24 بین الاقوامی برانچز اور نمائندہ دفاتر چلا رہا ہے۔ اس نئی برانچ کے اضافےسے بینک کو دنیا بھر کے اہم مالیاتی مراکز کا احاطہ کرنے والے اپنے 67 بین الاقوامی آؤٹ لیٹس کے نیٹ ورک کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link