اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستاناین اے 262،ضمنی الیکشن 16جنوری کو ہوگا، شیڈول جاری

این اے 262،ضمنی الیکشن 16جنوری کو ہوگا، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے این اے 262کوئٹہ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 262کوئٹہ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 16جنوری کو ہوگی جس کیلئے کاغذات نامزدگی 4تا 6دسمبر جمع ہوسکیں گے۔

شیڈول کے مطابق ضمنی انتخاب کے امیدواروں کو انتخابی نشانات 24دسمبر کو الاٹ ہوں گے۔واضح رہے کہ فلور کراسنگ کی وجہ سے عادل بازئی کی نااہلی کے بعد این اے 262کی نشست خالی ہوئی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!