منگل, اکتوبر 28, 2025
پاکستانکمشنر کراچی کی کارروائی، کیمیکل ملا دودھ فروخت کرنے پر 7دکانیں سیل،...

کمشنر کراچی کی کارروائی، کیمیکل ملا دودھ فروخت کرنے پر 7دکانیں سیل، تعداد 27 ہوگئی

کراچی میں کیمیکل ملے دودھ کی فروخت پر مزید 7 دکانیں سیل کر دی گئیں۔

کمشنر کراچی حسن نقوی کی جانب سے جاری اعلامئے میں بتایا گیا ہے کہ ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف مہم جاری ہے، مضر صحت دودھ کی فروخت پر منگل کو دودھ کی مزید 7 دکانیں سیل کی گئیں جن میں 3دکانیں ضلع جنوبی، 3شرقی اور ایک ملیر کی ہے۔

ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق 2 دن میں مجموعی طور پر دودھ کی 27دکانیں سیل کی گئی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!