اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ تریندورہ آسٹریلیا، پاکستان کرکٹ ٹیم سکواڈ کا پہلا حصہ آسٹریلیا روانہ ہو...

دورہ آسٹریلیا، پاکستان کرکٹ ٹیم سکواڈ کا پہلا حصہ آسٹریلیا روانہ ہو گیا

 پاکستان کرکٹ ٹیم سکواڈ کا پہلا حصہ آسٹریلیا روانہ ہو گیا،کے دیگر کھلاڑی (آج) منگل 29 اکتوبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ آسٹریلیا کے لیے روانہ ہونے والوں میں بابر اعظم، فیصل اکرم، حارث رف، محمد حسنین، محمد عرفان خان، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

ٹیم  واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر، دوسرا 8 نومبر جبکہ تیسرا ون ڈے 10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔اسی طرح پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 14 نومبر، دوسرا ٹی 20 میچ 16 نومبر اور تیسرا ٹی 20 میچ 18 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!