اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینایف بی آر ٹیکس سکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلی کیلئے...

ایف بی آر ٹیکس سکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلی کیلئے رضا مند

اسلام آباد: ایف بی ار نے ٹیکس سکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں پر رضا مندی ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس سکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے۔

10 کروڑ روپے سالانہ ٹرن اوور پر سیلز ٹیکس کا اطلاق نہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔مسودے میں چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی ترمیم شامل ہے۔ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے کا فارم سادہ اور آسان اردو زبان میں جاری کیا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!