اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی مقننہ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ستمبر میں طلب کرلیا گیا

چینی مقننہ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ستمبر میں طلب کرلیا گیا

بیجنگ: چین کی مقننہ، 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کا11 واں اجلاس  10 سے 13 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

یہ فیصلہ این پی سی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی کی زیر صدارت منگل کو ہونے والے قائمہ کمیٹی کے چیئرپرسنز کی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!