پیر, جنوری 12, 2026
پاکستانخیبر پختونخوا، 4 اضلاع میں معدنیات نکالنے، سونے کی کان کنی پر...

خیبر پختونخوا، 4 اضلاع میں معدنیات نکالنے، سونے کی کان کنی پر پابندی عائد

خیبر پختونخوا حکومت نے 4 اضلاع میں معدنیات نکالنے پر پابندی عائد کردی۔

جاری اعلامئے کے مطابق صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر سونے کی کان کنی اور معدنیات نکالنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اعلامئے کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکم کے نفاذ کیلئے تمام ضروری وقانونی اقدامات اٹھانے کے مجاز ہوں گے، کسی بھی مشینری، گاڑیوں، اوزاروں، آلات یا اس کے مواد کو ضبط کیا جاسکے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!