ہفتہ, نومبر 29, 2025
انٹرٹینمنٹاداکارہ نازش جہانگیر کے بابراعظم سے متعلق بیان سے سوشل میڈیا پر...

اداکارہ نازش جہانگیر کے بابراعظم سے متعلق بیان سے سوشل میڈیا پر ہلچل

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے کرکٹر بابر اعظم سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک غیر رسمی آن لائن سیشن کے دوران ایک صارف نے نازش جہانگیر سے سوال کیا کہ اگر پاکستانی کرکٹر بابراعظم انہیں شادی کی پیشکش کریں تو وہ کیا جواب دیں گی۔

اس پر اداکارہ نے مختصر مگر واضح جواب دیا کہ میں معذرت ہی کروں گی، انکے اس غیر متوقع ردِعمل نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی، کئی صارفین نے نازش جہانگیر کی خود اعتمادی کو سراہا جبکہ کچھ نے اس صورتحال کو مزاحیہ قرار دیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!