کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں ماڈلز ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔(شِنہوا)
اسلام آباد(شِنہوا) کراچی میں ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں خوبصورت ماڈلز نے ریمپ پر واک کر تے ہوئے پاکستانی ڈیزائنرز کی تیارکردہ ملبوسات کی نمائش کی۔
کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں ایک ماڈل ملبوسات کی نمائش کررہی ہے۔(شِنہوا)
کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں ماڈلز ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)
کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں ماڈلز ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)