ہرنائی: ہرنائی کے علاقے شعبان سے اغواء کئے گئے 10 میں سے 3 افراد کو رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہرنائی کے علاقے شعبان سے عید کے چوتھے روز پکنک منانے کے دوران اغواء کئے گئے 10 میں سے 3 افراد کو رہا کردیا گیا جس کے بعد تینوں افراد اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں جس کی تصدیق ان کی فیملی نے کردی ہے۔
بلوچستان سے اغواء کئے گئے 10میں سے3افراد رہا
متعلقہ خبریں




