قومی قانون سازوں کے سامنے غور و خوض کے لئے پیش کی گئی ایک حکومتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین ماحولیاتی تحفظ بڑھانے، ماحول دوست توانائی کے فروغ اور کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔ شنہوا کی وو یاؤ نے ماحول دوست توانائی کے پھیلاؤ کے لئے چینی کاوشوں پر نکتہ نظر جاننے کی خاطر چین کے قومی قانون سازوں اور سیاسی مشیروں سے بات چیت کی ہے۔
