جمعہ, مارچ 21, 2025
انٹرنیشنلولگوگرد ریجن میں مسافر ٹرین پٹری سےاتر گئی، 20 افراد زخمی

ولگوگرد ریجن میں مسافر ٹرین پٹری سےاتر گئی، 20 افراد زخمی

روس کے ولگوگرد ریجن میں مسافر ٹرین پٹری سےاتر گئی جس کے نتیجے میں تقریباً 20 افراد زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس کے ولگوگرد ریجن میں ایک ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سےاتر گئیں۔رپورٹس میں ابھی تک کسی مسافر کی ہلاکت کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔

 

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!