اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینقدیم چینی ریاضی دان کے نام سے سیارچہ منسوب

قدیم چینی ریاضی دان کے نام سے سیارچہ منسوب

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وے اور جن ادوار(220-420) کے ایک ریاضی دان لیو ہوئی کو ریاضی کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک سیارچہ ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

یہ اعلان چین کے سائنس و ٹیکنالوجی عجائب گھر میں ہونے والی ایک تقریب میں کیا گیا جس کی منظوری بین الاقوای فلکیاتی یونین نے دی ہے۔

یہ سیارچہ جس کا کوڈ 361712 ہے، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز پرپل ماؤنٹین آبزرویٹری نے دریافت کیا تھا۔

لیو چین کے کلاسیکی علم ریاضی کے بانی تھے اور ریاضی کی عالمی تاریخ میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!