منگل, اگست 26, 2025
انٹرٹینمنٹنیٹ فلکس سیریز ایمیلی اِن پیرس کی شوٹنگ روک دی گئی

نیٹ فلکس سیریز ایمیلی اِن پیرس کی شوٹنگ روک دی گئی

وینس: ڈیاگو بوریلا کی موت کے بعدمقبول نیٹ فلکس سیریز ایمیلی اِن پیرس کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔

ایمیلی اِن پیرس کے پانچویں سیزن کی شوٹنگ 15 اگست سے وینس میں جاری تھی اور (کل) 25 اگست بروز پیر تک مکمل ہونا تھی، بوریلا کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد شوٹنگ دوبارہ شروع کی جائے گی۔

یاد رہے کہ ایمیلی اِن پیرس ایک رومانٹک کامیڈی سیریز ہے جو پہلی بار 2020 میں کورونا وبا کے دوران ریلیز کی گئی تھی، اس کا پانچواں سیزن رواں سال کے آخر تک ریلیز کیا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!