اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | اسرائیل نے غزہ کے قریب فوجی تیاریاں بڑھا دی

شِنہوا نیوز | اسرائیل نے غزہ کے قریب فوجی تیاریاں بڑھا دی

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے غزہ کے قریب اپنی فوجی تیاری میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں سے بچنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔

اس سے قبل، اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ 620 فلسطینی قیدیوں کی رہائی مؤخر کر دی گئی ہے، جنہیں جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کیا جانا تھا۔ ان قیدیوں کی رہائی یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے آخری مرحلے کا حصہ تھی، جس کے تحت حماس نے ہفتے کے روز چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!