اتوار, اگست 31, 2025
تازہ ترینمائیکل وان نے بابراعظم کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو بہترین کھلاڑی...

مائیکل وان نے بابراعظم کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

سابق انگلش کرکٹر مائیکل وان نے بابر اعظم کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔

سابق انگلش کرکٹرمائیکل وان نےاپنے بیان میں کہا بابراعظم اچھےکھلاڑی ضرور ہیں لیکن انکی ٹی ٹوئنٹی میں جگہ نہیں بنتی،بابر اعظم کی انگلینڈ،آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔

مائیکل وان نے مزید کہا شاہین شاہ آفریدی بہترین ہیں،عماد وسیم ،فخر زمان اور محمد عامر ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!