جمعرات, جنوری 22, 2026
پاکستانعالمی اقتصادی فورم اجلاس، وزیراعظم، فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا...

عالمی اقتصادی فورم اجلاس، وزیراعظم، فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں عالمی رہنمائوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

جاری بیان کے مطابق ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی رہنمائوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی خطاب میں شرکت اور عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں کیں۔

جاری بیان کے مطابق وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آلسعود سے ملاقاتیں کیں۔

بیان کے مطابق فورم میں شریک رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتوں کے دوران مسکراہٹوں کے تبادلے و گرم جوشی دیکھنے میں آئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!