اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے 4نئے تیان چھی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیے

چین نے 4نئے تیان چھی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیے

شی چھانگ: چین نے گزشتہ روز 4نئے تیان چھی سیٹلائٹ  خلا میں بھیج دیے۔

تیان چھی 29-32  نامی سیٹلائٹ کو جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے شام 5 بج کر43 منٹ (بیجنگ وقت) پرکیریئر راکٹ کوائیژو-ون اے( کے زیڈ -ون اے )کے ذریعے  خلا میں روانہ کیا گیا جو بعدازاں مقررہ مدار میں داخل ہوگئے۔

کے زیڈ -ون اے کیریئر راکٹ کایہ 33 واں فلائٹ مشن  تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!