منگل, اگست 26, 2025
پاکستانایمرسن یونیورسٹی کے وی سی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آنے کے...

ایمرسن یونیورسٹی کے وی سی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد مستعفی

ملتان کی ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر نے نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد استعفیٰ دیدیا۔

رپورٹ کے مطابق ملتان کی ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی چند روز قبل مبینہ طور پر نازیبا ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر رمضان گجر نے آج باضابطہ طور پر استعفیٰ دیدیا، انہوں نے بطور وائس چانسلر 3 سال 11 ماہ ایمرسن یونیورسٹی میں خدمات سرانجام دیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!