اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسنکیانگ یونیورسٹی کے سابق طلبہ وسطی ایشیا میں روایتی چینی طب کے...

سنکیانگ یونیورسٹی کے سابق طلبہ وسطی ایشیا میں روایتی چینی طب کے سفیر بن گئے

1۔ ترکمان طالبعلم ساردوربیک سنکیانگ میں ڈینٹسٹری کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں

2۔ ساردوربیک نے ماسٹرز کے دوران کئی اسکالرشپس حاصل کیں

3۔ ساردوربیک نے چین کے مختلف شہروں کا سفر بھی کیا ہے

4۔ساردوربیک اہلیہ سنکیانگ میڈیکل یونیورسٹی میں روایتی چینی طب کی طالبہ ہیں

5۔ ساردوربیک اس وقت اپنے اہل خانہ کے ساتھ چین میں مقیم ہیں

6۔ ازبک طالبہ فضیلت مظفر 6 ماہ قبل سنکیانگ پہنچی تھیں

7۔ فضیلت کو چینی کھانے، مناظر اور مہمان نوازی نے بہت متاثر کیا

8۔ فضیلت روایتی چینی طب کو ازبکستان میں فروغ دینا چاہتی ہیں

9۔ گزشتہ 30 برس میں 2600 سے زائد غیر ملکی طلبہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہو چکے ہیں

10۔ یہ طلبہ وسطی ایشیا میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے میں کردار ادا کر رہے ہیں

ارمچی، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!