منگل, دسمبر 16, 2025
پاکستانخضدار میں اسکول بس کے قریب خودکش دھماکا، 4 بچے جاں بحق،...

خضدار میں اسکول بس کے قریب خودکش دھماکا، 4 بچے جاں بحق، 38 زخمی

خضدار میں قومی شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس پر دھماکے کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر خضدار کا کہنا ہے کہ دھماکہ خودکش تھا، دھماکے میں 4 بچے جاں بحق جبکہ 38 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا گیا۔

حکام کے مطابق دھماکا کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر زیروپوائنٹ کے قریب ہوا۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!