ہفتہ, دسمبر 20, 2025
تازہ ترینسونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی اضافہ...

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 338ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1300روپے کے اضافے سے 4لاکھ 56ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار 115روپے بڑھ کر 3لاکھ 91ہزار 085روپے کی سطح پر آگئی۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!