ہفتہ, دسمبر 20, 2025
پاکستانلاہور، 9 سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالے 2 اوباش گرفتار

لاہور، 9 سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالے 2 اوباش گرفتار

لاہور پولیس نے گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالے 2 اوباش گرفتار کرلئے۔

ترجمان کے مطابق 15 پر پولیس کو کال موصول ہوئی جس پر شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 2 اوباش گرفتار کرلئے۔

ایس پی سٹی نے فوری کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا شروع کردی گئی ہیں ۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!