جمعہ, نومبر 21, 2025
No menu items!
No menu items!
تازہ ترینارشد ندیم کی جیت کھیل و امن سے محبت کرنیوالوں کی فتح،...

ارشد ندیم کی جیت کھیل و امن سے محبت کرنیوالوں کی فتح، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اسلامی یکجہتی گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے ایک بارپھر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا ہے، انکی جیت کھیل و امن سے محبت کرنیوالے پاکستان کی فتح ہے جس پر انکے کوچ اور فیملی کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انکا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے پاکستانی پرچم کو سربلند کرکے قوم کو خوشیاں دیں، قوم کو پاکستان کے باصلاحیت سپوت پر ناز ہے اور ارشد ندیم نے سب کے دل جیت لئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!