اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی ٹیکس آمدنی میں اپریل کے دوران اضافہ

چین کی ٹیکس آمدنی میں اپریل کے دوران اضافہ

چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے شہر جن جیانگ میں عملہ چین کی کھیلوں کی ملبوسات تیار کرنے والی بڑی کمپنی 361 ڈگری کی ورکشاپ کی پروڈکشن لائن پر کام کررہا ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کی ٹیکس آمدنی میں گزشتہ سال 1.9 فیصد اضافہ ہوا جو کمی سے ترقی کی جانب مثبت رجحان کی نشاندہی کرتا ہے۔

چین کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے 4مہینوں میں ملک کی ٹیکس آمدنی میں 2.1 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ نان ٹیکس آمدنی میں 7.7 فیصد اضافہ ہوا۔

اعداد و شمار سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی مجموعی مالی آمدنی سال کے ابتدائی 4ماہ میں 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 80.6 کھرب یوآن (تقریباً 11.2 کھرب امریکی ڈالر) رہی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!