اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیولن تھروکے عالمی و اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کیخلاف ایتھلیٹکس فیڈریشن کی درخواست خارج کردی۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے ہدایت کی کہ پاکستان سپورٹس بورڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیل سن کر فیصلہ کرے۔



