اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین ، 20 ویں پارٹی کانگریس کے بعد سے منتخب اہم مضامین...

چین ، 20 ویں پارٹی کانگریس کے بعد سے منتخب اہم مضامین شائع

بیجنگ: 20 ویں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی قومی کانگریس کے بعد سے اہم مضامین اور دستاویزات کے مجموعے کی پہلی جلد سینٹرل پارٹی لٹریچر پریس نے شائع کردی۔

اس کتاب میں اکتوبر 2022 میں بلائی گئی 20 ویں سی پی سی نیشنل کانگریس اور مارچ 2024 میں 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے دوسرے سیشن کے اختتام کے درمیان کی مدت کے دوران کے 75 مضامین اور دستاویزات شامل ہیں، جن میں سے 19 مضامین پہلی بار شائع ہوئے ہیں۔

یہ کتاب سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی20 ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے تیسرے مکمل اجلاس جو وسط جولائی میں منعقد ہوا تھا کے رہنما اصولوں سمیت پالیسیوں اور رہنما خطوط  کا مطالعہ کرنے والے پارٹی ممبران کے لئے سیکھنے کے اہم مواد کے طور پر شائع کی گئی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!