جمعرات, دسمبر 18, 2025
تازہ ترینچین نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے لئے وینزویلا...

چین نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے لئے وینزویلا کی حمایت کر دی

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کے حوالے سے وینزویلا کی درخواست کی حمایت کردی ہے۔

گو نے یومیہ پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ وینزویلا کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ دیگر ممالک کے ساتھ آزادانہ طور پر باہمی مفید تعاون کو فروغ دے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری وینزویلا کے اپنے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے موقف کو سمجھتی ہے اور اس کی حمایت کرتی ہے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!