جمعرات, دسمبر 18, 2025
پاکستانوفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن...

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔

اعلامئے کے مطابق اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں 5 جنوری سے بحال ہوں گی۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!