اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹجیا بچن نئی فلم دل کا دروازہ کھول نا ڈارلنگ میں گلوکارہ...

جیا بچن نئی فلم دل کا دروازہ کھول نا ڈارلنگ میں گلوکارہ کا کردار نبھا ئیں گی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن اپنی نئی فلم دل کا دروازہ کھول نا ڈارلنگ میں ایک گلوکارہ کا کردار نبھا ئیں گی۔ جیا بچن کی فلم کے پروڈیوسرز نے حال ہی میں انسٹاگرام پر فلم کے سیٹ سے دو تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں جیا بچن ایک نئے انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔

اس فیملی کامیڈی ڈرامہ فلم میں جیا بچن کے ساتھ سدھانت چترویدی اور ومیکا گببی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ تصاویر میں سدھانت اور ومیکا کو پس منظر میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ پروڈیوسرز نے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ محبت اور ہنسی کا دروازہ کھولو۔

یاد رہے کہ دل کا دروازہ کھول نا ڈارلنگ 2025 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی اس فلم کو وکاس بہل ڈائریکٹ کر رہے ہیں اور ان دنوں گوا میں فلم کی شوٹنگ جاری ہے

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!