منگل, دسمبر 16, 2025
انٹرنیشنلجنرل اسمبلی، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی قرارداد بھاری اکثریت...

جنرل اسمبلی، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی توثیق کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 164 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، 8 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 9 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!