ہفتہ, اگست 16, 2025
انٹرنیشنلڈنمارک، ٹرین ، کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

ڈنمارک، ٹرین ، کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں کار اور ٹرین کے درمیان تصادم سے ایک شخص ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کے جنوبی قصبے ٹینگلیو میں ٹرین ریلوے کراسنگ سے گزرتے ہوئے کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ دوسری جانب تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ حادثے کی وجہ ابھی واضح نہیں تاہم بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ٹرین پٹری سے اتری ہو۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!