اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے سے لاتعلقی کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے سے لاتعلقی کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

 سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امریکہ کا آج رات ایران پر ہونے والے حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کے باوجود ایران نے ہم پر حملہ کیا تو پوری طاقت اور شدت سے جواب دیں گے۔

 صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان آسانی سے ایک معاہدہ کروا سکتے ہیں۔ اس خونریز تنازعے کا خاتمہ ممکن ہے۔

قبل ازیں روسی ہم منصب ویلادیمیئر پیوٹن سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکا کے مذاکرات کار دوبارہ ایرانی نمائندوں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں صورت حال خطرناک ہے، امریکی مذاکراتی ٹیم ایرانی نمائندوں سےد وبارہ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!