اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار رابطہ، جنگ بندی...

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق

 پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹرز جنرل آف ملٹری آپریشنز کے درمیان جنگ بندی کے بعد ہاٹ لائن پر تیسری بار رابطہ ہوا۔ڈی جی ایم اوز نے زمینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور سیز فائر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!